تھرپارکر میں گیسٹرو سے 3 بچے دم توڑ گئے

Jul 13, 2024

تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے شہر تھرپارکر میں گیسٹرو سے تین بچے انتقال کر گئے۔ ایم ایس متعلقہ ہسپتال چھاچھرہ نے تین بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے کہا کہ 5 بچے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کو بچانے کی ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں