سینٹ ،صدارتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں‘ زعیم قادری کا سپریم کورٹ سے مطالبہ 

Jul 13, 2024

لاہور ( این این آئی) عوام پاکستان پارٹی کے فائونڈر ممبر زعیم قادری نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی سپریم کورٹ آف پاکستان کے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے،اس فیصلے کے پاکستانی سیاست پر دور رس نتائج مرتب ہوں گے۔ انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی سپریم کورٹ کورٹ سے اپیل کرتی ہے کہ اس فیصلے کے بعد سینٹ اور صدارتی انتخابات دوبارہ کروائے جائیں۔

مزیدخبریں