پی ٹی آئی   کارکن اظہر مشوانی کے 2 بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست، جیو فینسنگ رپورٹ طلب 

Jul 13, 2024

لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر 24 جولائی کو جیو فینسنگ رپورٹ بھی طلب کرلی، درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ اغواء کیے گئے دونوں بیٹوں کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ،عدالت بیٹے بازیاب کروانے کا حکم دے۔

مزیدخبریں