عرس بابا فرید گنج شکرؒ: پاکپتن میں سول و سیشن عدالتیں 18 جولائی کو بند رہیں گی

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کے 782واں سالانہ عرس پر پاکپتن کی عدالتوں میں مقامی تعطیل کی منظوری دے دی، 18 جولائی جمعرات ضلع پاکپتن کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔

ای پیپر دی نیشن