لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے پرو ریٹا طریقہ کار کے مطابق بجلی کے بل بھجوانے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ نیپرا کو 20 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی، 18 جولائی کو نیپرا مجاز آفیسر کے آفس پیش ہوں، درخواست گزار کے مطابق غیر استعمال شدہ اضافی یونٹس کی بنیاد پر بجلی کے بلوں کی وصولی غیر آئینی ہے۔
غیر استعمال شدہ اضافی یونٹ، ہائیکورٹ کی نیپرا کو 20 دن میں فیصلے کی ہدایت
Jul 13, 2024