مخصوص نشستوں کا فیصلہ حق سچ‘ شہباز شریف زرداری استعفیٰ دیں: آفتاب باجوہ

لاہور (خبر نگار) مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آفتاب باجوہ نے الیکشن کمیشن کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حق سچ کا فیصلہ ہے، شہباز شریف اور آصف زرداری فوراً استعفی دیں، لاہور ہائیکورٹ میں سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار افتاب باجوہ نے مٹھائی تقسیم کی، وکلاء نے پی ٹی آئی  زندہ باد کے نعرے لگائے۔

ای پیپر دی نیشن