راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر62 کسان سہولت سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔یہ بات سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے مزید کہا کہ کسان سہولت سینٹرز کپاس کی کاشت والی تحصیلوں میں قائم کئے گئے ہیں۔ان سینٹرز پر کاشتکاروں کو معیاری زرعی زہریں رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہیں۔
کپاس کی کاشت والی تحصیلوں میں 62 سہولت سینٹرز قائم کئے گئے،سیکرٹری زراعت پنجاب
Jul 13, 2024