فتح جنگ(نامہ نگار)ضلع کچہری اٹک میں ممبر پنجا ب بار کونسل سمیت دو وکلاکوموت کے گھاٹ اتارنیوا لے ایلیٹ فورس اٹک کے اے ایس آئی انتظارحسین کیخلا ف جج انسداد دھشت گردی عدالت راولپنڈی اعجا ز آصف کی عدالت میں فرد جرم کے لیے آ ج 13 جولا ئی 2024 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے،قاتل اے ایس آئی انتظار حسین نے 15 جون کو ضلع کچہری اٹک میں ہر دلعزیز ممبر پنجاب بار کونسل ملک اسرار احمد اور ذوالفقار مرزا ایڈووکیٹ کوفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیاتھا ۔
دو وکلاکوموت کے گھاٹ اتارنیوالے ایلیٹ فورس کے اہلکار پر آج فرد جرم عائد ہو گی
Jul 13, 2024