افغان مہاجرین پرائس مجسٹریٹ چوہدری اسد علی کے گلے پر گئے

بوچھال کلاں(نامہ نگار) عوامی شکایت پر پرا ئس مجسٹریٹ  چوہدری اسدعلی جب دکان پر پہنچے تو افغان مہاجرین نے ان پر حملہ کر دیا اور چالان بک بھی چھین کر لے گئے  میانی اڈا میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا  وہاں پر موجود افراد نے بیچ بچائو کرایا چوہدری اسد علی نے بوچھال کلاں پولیس   نے کاروائی شروع کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن