اٹک (نامہ نگار ) موسمی با رشو ں کے باعث کینٹ بو رڈ میں نالے میں گندگی سے کئی بیما ریا ں لا حق ہونے اور سیلا ب کی وجہ سے گندے پانی کا علاقہ مکینو ں کے گھرو ں داخل ہونے اور نقصا ن کا خدشہ تھا جس پر ایگزیٹو آفیسر کنٹو نمنٹ بو رڈ سیدہ امامہ علی نے فی الفور ایکشن لیتے ہوئے ہنگا می بنیا دو ں پر نالے کو صا ف کرو ایا ، جس سے گندگی اور بیما ریو ں کا خاتمہ ہو گیا جس پر مینا رٹی ممبر اعجا ز مسیح نے ایگزیکٹو آفسیر کے اس احسن اقدام پر شکریہ ادا کیا ، انہو ں نے کہا کہ نالے میں با رش کے پانی رک جانے کے با عث کئی مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑتا تھا ، بدبو کے ساتھ ساتھ کئی خطر نا ک بیماریو ں لاحق ہونے کا خدشہ رہتا تھا ، مو سمی با رش کا پانی نالے میں سیلا بی شکل اختیا ر کر کے لوگو ں کے گھروں میں گھس جا تا تھا، مگر ایگزیٹو آفیسر کے اس احسن قدم پر ہم انہیں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں جنہو ں نے کینٹ بو رڈ کی صفا ئی ستھرائی میں جی جان سے کام کروا یا اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی ایسے کام کروا تی رہیں گی۔
اٹک، با رشو ں کے باعث کینٹ بو رڈ کے نالے میں گندگی کو صاف کر ا لیا گیا
Jul 13, 2024