تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نرسنگ اسٹاف کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں

Jul 13, 2024

کھنڈہ (نامہ نگار)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے نر سنگ اسٹاف کے بارے میں بے بعض مقامی اخبارا ت میں بنیاد اور من گھڑت خبر شائع کی ئی کہ سٹاف نر س وارڈ میں ڈیوٹی کے دوران مریضوں سے ناروا سلوک کرتی ہیں اور پرائیویٹ ہسپتال سے الٹر اسا نڈ کروانے کا کہتی ہیں عملہ کا کہنا تھا کہ بعض شر پسند عناصر من گھڑت خبروں کی اشاعت کرکے عملہ سے وی آئی پروٹوکول حاصل کرنا چاہتے ہیں ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔  ہم اس کی بھرپور تردید کرتے ہیں محکمانہ طور پر ہمیں ہر وقت چیک کیاجاتا ہے ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرناہماری اولین ذمہ داری میں شامل ہے ۔

مزیدخبریں