برازیل میں فیشن ویک منایا جارہا ہے جس میں مشہور ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ 

Jun 13, 2010 | 20:10

سفیر یاؤ جنگ
 شو کے دوران ڈیزائنر ولسن رانیری جوکہ چالیس سال سے زائد عمرکی خواتین کے لباس ڈیزائن کرنے میں نام رکھتے ہیں، کےموسم گرما کے تیارہ کردہ  ملبوسات کی  نمائش کی گئی۔ ان ملبوسات میں مہنگے اور قیمتی کپڑوں کےعلاوہ انتہائی نفیس قسم کی کاٹن بھی استعمال کی گئی جن پر برازیلین پیپچ ورک کیا گیا تھا ۔اس موقع پر موجود ایک فیشن سٹودنٹ کا کہنا تھا کہ رانیری کے ڈیزائن، ان کے رنگوں کا انتخاب اورساد گی ہی اس کا کمال ہے۔ فیشن کے ایل نقاد \\\"شائی اوکارولھو \\\"کا کہنا تھا کہ ملبوسات کی دنیا میں  برازیلی  فیشن کو بین الاقوامی طور پرتسلیم کیا جاتا ہے ۔ یہ فیشن ویک کل رات ختم ہو جائےگا ۔
مزیدخبریں