جمعت علما اسلام کے امیرمولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت سے اتحاد نہیں بلکہ ایم ایم اے  کی بحالی پہلی ترجیح ہے۔

Jun 13, 2010 | 21:48

سفیر یاؤ جنگ
مولانا فضل الرحمن نے یہ بات لاہور میں متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے لیے منعقدہ اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کے دوران کہی۔ اجلاس میں امیر جماعت اسلامی سید منورحسن ، سابق امیر قاضی حسین احمد ،جمعیت اہلحدیث کے سربراہ علامہ ساجد میر سمیت کئی مذہبی جماعتوں کےقائدین نے شرکت کی۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے حکومت سے علیحدہ ہونا مشکل نہیں، 
مزیدخبریں