افغان سرحدی حکام کی بھتہ وصولی ٹرانزٹ ٹریڈ کے ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کر دی

کراچی (اے پی اے) پاکستان سے افغانستان کیلئے کمرشل ٹرانزٹ کارگو کی ترسیل کرنیوالے ٹرانسپورٹرز سے افغان سرحدی حکام کی فی کنٹینر 6 تا10 ہزار روپے کے بھتہ وصولیوں کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے چمن سے ملحقہ سرحد پر بطوراحتجاج افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے کنسائنمنٹس کی ترسیل غیرمعینہ مدت کیلئے روکدی ہے۔ افغان سرحدی حکام اس سے قبل فی کنٹینر1000 روپے بلاجواز وصولیاں کرتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...