ٹوکیو (آن لائن) سڈنی میں قائم نجی انسٹیٹیوٹ برائے امن اور اقتصادیات کے عالمی امن اشاریہ 2013ءکی درجہ بندی میں جاپان پانچویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ آئر لینڈ مسلسل تیسرے سال پہلے نمبر پر رہا۔ ڈنمارک دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر آیا ہے۔ مذکورہ ادارہ برطانوی تحقیقی اداروں کے ڈیٹا کی بنیاد پر امن و تحفظ کے درجہ کا تعین کرتا ہے جس میں دہشتگردی کے خطرات ، سماجی استحکام اور فوجی اخراجات جیسے اشاریوں کی مدد سے درجہ بندی کی جاتی ہے۔
عالمی امن اشاریہ 2013 پاکستان 157ویں نمبر پر آگیا
Jun 13, 2013