ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے مائیکل موریل مستعفی

Jun 13, 2013

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل موریل نے استعفیٰ دیدیا ہے۔امریکی صدر اوباما نے اوریل ہینز کو نیا ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔

مزیدخبریں