سپاٹ فکسنگ کےس : کرکٹر محمد آصف کی اپےل مسترد، سزا برقرار

لندن (آن لائن) سپاٹ فکسنگ کےس مےں کرکٹر محمد آصف کی اپےل مسترد کردی گئی، سزا برقرار ہے، پاکستانی کرکٹر محمد آصف نے سپاٹ فکسنگ کےس مےں سزا کے خلاف لندن کی ٹرائل کورٹ آف جسٹس مےں اپےل دائر کی تھی جو سماعت کے بعد بدھ کے روز مسترد کر دی گئی ہے اور ماتحت عدالت کے فےصلے کو برقرار رکھا گےا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...