چینی وفد کا لاہور عجائب گھر کا دورہ، نوادرات، گندھارا آرٹ میں گہری دلچسپی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) دس رکنی چینی وفد نے اپنے دورہ لاہور کے دوران لاہور عجائب گھر کا دورہ کیا اور یہاں کی قدیم نوادرات خصوصاً گندھارا آرٹ، اسلامی آرٹ اینڈ کرافٹ اور سکول کے لازوال ذخیرہ جات کو بہت سراہا۔ مسٹر وینگ یی ٹونگ، وائس پریذیڈنٹ آف نورینکو کمپنی چین نے لاہور عجائب گھر کی انتظامیہ اور پی آر آفیسر مس نومیہ خادم سے ملاقات کی۔ 

ای پیپر دی نیشن