واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ میں آٹومیٹک کار کو نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پروفیسر راج کمار کا کہنا تھا کہ یہ کار پہلے پیش کی جانے والی کاروں سے بالکل مختلف اور جدید ہے۔ کار کو کنٹرول کرنے کیلئے سلنسر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔