ٹوکیو(نیٹ نیوز)جاپان میں ایک مقامی یو نیورسٹی کے ماہرین نے معذور افراد کی نقل وحرکت کیلئے ایک ایسی منفرد الیکڑک وہیل چیئر تخلیق کی ہے جسے چہرے کے عضلات سے کنٹرول کیا جاتاہے۔جدید ٹیکنالو جی کی حامل اس وہیل چیئر میں سینسرز ،کیمرہ اورلیپ ٹاپ کی سہولیات بھی مو جود ہیں جو اس پر بیٹھے مر یض کے چہرے سے ملنے والی ہدایات پر عمل کر تے ہو ئے چلتی ،رکتی اور مڑتی ہے۔
چہرے کے عضلات سے کنٹرول ہونے والی منفرد وہیل چیئر
Jun 13, 2013