جاپان میں دنیا کا طویل العمر شخص 116 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

ٹوکیو (اے پی پی) دنیا کا طویل العمر شخص جاپان میں 116 سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔ مغربی علاقے کیوٹو کے رہائشی جردیومون کمبورا گزشتہ ایک ماہ سے نمونیا ہونے کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جردیومون کمبورا دسمبر 2012ءمیں اس وقت دنیا کے طویل العمر شخص بن گئے جب امریکہ کی 115 سالہ خاتون انتقال کر گئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...