نصیر آباد (ثناءنیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے فوڈ کنٹرولر فیض محمد کو اغوا کر لیا۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کر دی۔
نصیرآباد: نامعلوم افراد نے فوڈ کنٹرولر کو اغوا کر لیا
Jun 13, 2013