سندھ کی گورنر شپ کیلئے امیدواروں کی تعداد 9 تک جا پہنچی

Jun 13, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) سندھ کی گورنرشپ کے لئے امیدواروں کی تعداد 9 تک جا پہنچی۔ امت کے مطابق سلیم ضیاءاور جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کا نام بھی دوڑ میں شامل ہے۔ حتمی فیصلے سے قبل سندھ میں ہم خیال پارٹیوں سے بھی مشاورت کی جارہی ہے۔ آئندہ چند روز میں اعلان متوقع ہے۔ مسلم لیگ (ن) ایسا گورنر لانا چاہتی ہے جو پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دے، متحدہ کو کنٹرول کرنے کے ساتھ پارٹی کی تنظیم نو بھی کرسکے۔

مزیدخبریں