سعودی عرب: 50ہزار پاکستانیوں کو قانونی حیثیت مل گئی، مہلت بڑھ جاتی تو بہتر تھا: سفیر

طائف (ممتاز احمد بڈانی) سعودی عرب میں تعینات نائب سفیر خیام اکبر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک پچاس ہزار پاکستانی اپنے روزگار اور قیام کو قانونی دائرے میں لا چکے ہیں۔ مزید پاکستانیوں کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے۔شاہی مہلت میں وقت کم ہے ، اگر مزید مہلت مل جاتی تو سونے پر سہاگہ ہو جاتا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...