بیروت (اے پی پی) مشرقی لبنان میں راکٹ گرنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان کے مشرقی علاقہ میں گرنے والے 9 راکٹوں کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
مشرقی لبنان میں راکٹ گرنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے
Jun 13, 2013