پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب، کراچی، 11 اگست 1947ئ

آپ آزاد ہیں، آپ کو آزادی ہے کہ اس ریاست پاکستان میں آپ اپنے مندروں میں جائیں، اپنی مسجدوں میں جائیں یا کسی دوسری عبادتگاہ میں جائیں۔ یہ بات ریاست کے دائرہ کار میں شامل نہیں کہ آپ کس ذات، فرقے یا مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔   ہم سب ایک ریاست کے شہری ہیں، ایسے شہری جن کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔
(پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب، کراچی، 11 اگست 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن