ا یرانی میوزیکل بینڈ ’عجم‘ نے اپنی فٹبال ٹیم کا مورال بلند کرنے کیلئے گانا تیار کر لیا

Jun 13, 2014

 ریوڈی جنیرو(آن لائن)ایرانی میوزیکل بینڈ ’عجم‘ نے اپنی فٹبال ٹیم کا مورال بلند کرنے کیلئے گانا تیار کر لیا ہے۔ورلڈ کپ کی مناسبت سے تیار کی گئی ویڈیو کو خوب داد مل رہی ہے۔سولہ جون کو ایران کا مقابلہ ہوگا نائیجیریا کے ساتھ ہے۔

مزیدخبریں