فلم ’’تمنا‘‘کا پریمیئر شو، سیدنور سمیت اہم شوبز شخصیات کی شرکت

لاہور (کلچرل رپورٹر) دھرمپورہ کی مقامی کلب میں فلم ’’تمنا‘‘ کے پریمیئر شو کا انعقاد، شو میں سلمان شاہد، سیدنور، مہرین راحیل، (ر) کرنل نادر علی، فریال گوہر، مدیحہ گوہر، مسرت مصباح، ماہ نور، کمپیئر عائشہ ثنائ، ماڈل نتاشہ، پروڈیوسر سارہ ترین، عمر رانا، بشریٰ، شیزہ، نیزہ، انم، سلیمہ ہاشمی، ندا، منیش و دیگر شوبز کے علاوہ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن