عقیل خان نے سوئی گیس ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پہلے ایس این جی پی ایل ٹینس چیمپئن شپ 2015ءکا ٹائٹل عقیل خان نے جیت لیا۔عقیل خان نے شہزاد خان کو 6-3 اور 6-4 سے ہرایا۔ مہمان خصوصی عامر طفیل ڈی ایم ڈی (سروسز) ایس این جی پی ایل تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...