فتح اللہ ٹیسٹ :بھارت کے 6وکٹوں پر462رنز

Jun 13, 2015

فتح اللہ (سپورٹس ڈیسک) واحد ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف چھ وکٹوں پر 462 رنز بنا لیے ہیں۔ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن چائے کے وقفے کے بعد بارش کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا۔بھارت کی جانب سے شیکھر دھون نے 173 جبکہ مرلی وجے نے 150 رنز بنائے۔ شکیب الحسن نے چار کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا۔

مزیدخبریں