جمیکا ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی اننگز میں 399پر آﺅٹ‘سمتھ کے199رنز

جمیکا(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں 399رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی ۔ سٹیو سمتھ 199رنز بناکر آﺅٹ ہوئے ۔جیروم ٹیلر نے 6کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

ای پیپر دی نیشن