ملک ریاض نے موسیقار فیروز نظامی کے اہلخانہ کی مالی امداد کا اعلان کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین بحریہ ٹان ملک ریاض نے موسیقار فیروز نظامی کے اہلخانہ کی مالی امداد کا اعلان کر دیا ۔ لیجنڈ موسیقار ماسٹر فیروز کے گھر کے حالات خراب ہونے پر چیئرمین بحریہ ٹان ملک ریاض نے ایکشن لیا اور موسیقار فیروز نظامی کے اہلخانہ کی مالی امداد کا اعلان کیا ۔ ملک ریاض کی جانب سے کہا گیا کہ وہ موسیقار فیروز نظامی کیاہلخانہ کی ہرممکن مدد کریں گے ۔ لازوال دھنوں کے خالق ماسٹر فیروز نظامی کی دھنوں پر ملکہ ترنم نورجہاں اور لتا سمیت کئی گلوکاروں نے ریہرسل کی اور شہرت پائی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...