نرگس کو فیصل آباد میں ڈرامہ کی پیشکش

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس کو باری تھیٹر‘ ناز تھیٹر اور فیصل آباد کے تھیٹروں سے عیدالفطر پر ڈرامہ کرنے کے لئے لاکھوں کی آفرز ہو رہی ہیں۔ نرگس نے بتایا کہ میں 20ویں روزے فیصلہ کروں گی۔ انہوں نے کہاکہ میں عیدالفطر کے ڈرامہ میں سپیشل آئٹم سانگز پر فارمنس کروں گی جس کے لئے ڈریسز تیار ہو رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...