اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پی آئی اے میں ٹکٹ ریفنڈ کی رقم میں خورد برد اور مسافروں کو کم رقم واپس کرنے کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے سول ایوی ایشن حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ داخل کرانے کی ہدایت کی ہے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 16 جون کو ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا ۔
پی آئی اے ٹکٹ ری فنڈ خورد برد کیس کی سما عت 16جون کوہو گی
Jun 13, 2016