اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف اور دیگر عالمی رہنماﺅں نے امریکہ میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومتی سربراہ اور عوام کا نمائندہ ہونے کی حیثیت سے اورلینڈو فائرنگ پر دکھ ہے۔ متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔ حکومت پاکستان اور عوام کو لرزہ خیز واقعہ پر بہت افسوس ہے۔
نوازشریف
اورلینڈو کے واقعہ پر دکھ ہوا متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں شریک ہیں: نوازشریف
Jun 13, 2016