ریو ڈی جینرو (نیٹ نیوز) سائنس دانوں نے اولمپک مقابلوں کے میزبان ملک برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے سمندروں میں خطرناک بیکٹیریا کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔یہ جراثیم خاص کر ان جگہوں پر موجود ہیں جہاں سیّاح کثرت سے جمع ہوتے ہیں۔ یہ ایسے جراثیم ہیں جو عام طور پر ہسپتالوں میں پائے جاتے ہیں۔