بلغراد میں ہزاروں افراد کا تعمیراتی منصوبے میں مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج

بلغراد(اے پی پی) سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ہزاروں افراد نے تعمیراتی منصوبے میں مبینہ بدعنوانیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ ہائوسنگ اور شاپنگ کمپلیکس کے منصوبے میں مبینہ بدعنوانیوں کے خلاف سراپا احتجاج تھے۔ ٹھیکہ مشرق وسطیٰ کی کمپنی کو دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن