لاہور (نامہ نگار) اچھر ہ کے علاقہ مےں چرچ کا لاﺅڈ سپےکر بند کروانے پر پولےس اہلکار اور پادری مےں تلخ کلامی ہو گئی ۔جس پر پادری اور اس کے ساتھےوں نے پولےس کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کےا گےا۔ پولےس حکام کی اہلکار کے خلاف کاروائی پر احتجاج ختم کر دےا گےا ہے ۔ بتاےاجاتاہے کہ اچھر ہ کے علاقہ فاضلےہ کالونی مےں چرچ مےں لاﺅڈ اسپےکر چلانے کے حوالے سے پولےس کو 15پر شکاےات موصول ہو ئی۔ جس پر پےروفورس کے اہلکار وںنے چرچ پہنچ کر لاﺅڈ سپےکر بند کر نے کا کہا تو پولےس اہلکار اور چرچ کے پادری رےاض مسےح کے درمےان تلخ کلامی ہو گئی ۔جس پر پادری اور اس کے ساتھےوں نے پو لےس کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ شر وع کر دےا ۔
چرچ کا لاﺅڈ سپیکر بند کرانے پر پادری اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی، مسیحیوں کا احتجاج، کارروائی کی یقین دہانی پر م¶خر
Jun 13, 2016