راجھستان‘ آر ایس ایس کے غنڈوں کا گائے لے جانیوالے ٹرک پر حملہ

Jun 13, 2017

اسلام آباد (اسپیشل رپورٹ) آر ایس ایس کے پچاس غنڈوں نے راجھستان میں گائے لے جانے والے ٹرک پر حملہ کر دیا اور اس پر پتھر برسانے شروع کر دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع راجھستان میں ایک ٹرک پر بہت سے گائیں لدی ہوئی تھیں کہ آر ایس ایس کے ایک گروپ نے اس ٹرک پر حملہ کر دیا۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق جس ٹرک میں گائیں لدی ہوئی تھیں وہ سرکاری محکمہ حیوانات کی تھیں۔ وہ کاروبارو کرنے یا ذبح کرنے کے لئے نہیں لے جائی جا رہی تھیں۔
آر ایس ایس حملہ

مزیدخبریں