تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان آج کیا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 12 بجے سے پیر اور منگل کی درمیانی شب 12 بجے تک ووٹ ڈالے گئے۔ پی ٹی آئی کے رجسٹرڈ ووٹرز کو مخصوص نمبر سے ایس ایم ایس بھیجا گیا جس میں ووٹرز کو انصاف گروپ کیلئے مخصوص 1 اور احتساب گروپ کے مخصوص 2 ہندسوں کو منتخب کرنے کا آپشن دیا گیا تھا۔
انٹراپارٹی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...