بغیر دستاویزات ایران جانا چاہتے تھے گوادر: مکان سے 10 افراد بازیاب

گوادر (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے گوادر میں کارروائی کرکے ایک مکان سے 10 افراد کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد بغیر سفری دستاویزات کے ایران جانا چاہتے تھے‘ بازیاب افراد کا تعلق منڈی بہاﺅ الدین‘ سیالکوٹ اور گجرات سے ہے۔ کارروائی کے دوران ایک انسانی سمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔
انسانی سمگلر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...