بنوں (نوائے وقت رپورٹ) بنوں میں کرم گڑھی نہر میں ڈوب کر دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کی نعشیں نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ ڈوب کر جاں بحق ہونے والے دونوں افراد رشتہ دار تھے۔ دونوں افراد نہر پر مچھلی کے شکار کیلئے گئے تھے۔
ڈوب گئے