پاکستان اور سری لنکا کو رن ریٹ بہتر بنانے کا ہدف دیا گیا تھا

کارڈف(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے مرحلے کے آخری میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو گروپ بی میں بھارت سے بہتر رن ریٹ بنانے کے لئے ہدف دیا گیا جس کے مطابق پاکستان ٹیم کو اگر 200 رنز کا ہدف ملتا ہے تو اسے 8.1 اوورز میں اسے پورا کرنا ہے۔ اگر 250 رنز کا ہدف ملتا ہے تو اسے 10.4 اوورز میں، 300 رنز 13 اوورز میں جبکہ 350 رنز کا ہدف 15 اوورز میں حاصل کرنا ہے۔ اسی طرح اگر سری لنکا پاکستان کے خلاف تین سو رنز بناتا ہے تو اسے 294 رنز سے اور اگر ساڑھے تین سو رنز کا ہدف دیتا ہے تو 293 رنز کے مارجن سے اسے کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن