مصطفی کمال کافلسفہ سیاست خودداری اورخودانحصاری ہے: الطاف شاہد

لاہور (پ ر) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ ویورپ کے صدر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ سیّدمصطفی کمال کافلسفہ سیاست خودداری اورخودانحصاری ہے۔زندگی بھردوسروں کے وسائل پرانحصار کرنیوالے لوگ بھکاری بن جاتے ہیں،ہمیں کشکول توڑناہوگا ۔پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں صرف مخلص قیادت کافقدان ہے مگرسیّدمصطفی کمال کی صورت میں پاکستانیوں کومدبروہمدردقیادت مل گئی ہے اب دشواریاں دورہوجائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن