بھارت: اناہزارے کی تادم مرگ بھوک ہڑتال ختم کرانے والے ہندو گرو نے خودکشی کر لی، سٹیٹ بنک کا سینئر افسر تیسری منزل سے کود گیا

Jun 13, 2018

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت میں 2012 کے دوران کرپشن کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے بزرگ سیاستدان ’’اناہزارے‘‘ کو سمجھا بجھانے والے ہندو روحانی گرو ’’بھیو مہاراج‘‘ نے پریشانیوں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ دریں اثنا ہریانہ کے شہر پنجکولہ میں بھارتی مرکزی بنک سٹیٹ بنک آف انڈیا کے سینئر افسر نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔

مزیدخبریں