لاہور:انٹرپول کے ذریعے گرفتار 4 ملزم پنجاب پولیس کے حوالے

لاہور (خبرنگار) ایف آئی اے نے انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کیے گئے چار ملزمان کو پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا۔ چاروں ملزم نوید بٹ، سعدامتیاز راجہ، کاشف اللہ اور امجد نقوی قتل اور اقدام قتل سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھے۔

ای پیپر دی نیشن