راولپنڈی : کار ڈرائیور کی فائرنگ، ٹریفک وارڈن اور راہگیر جاں بحق، 2 زخمی

Jun 13, 2018

راولپنڈی (صباح نیوز) کار ڈرائیور کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن اور ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جھگڑا کمیٹی چوک میں گاڑی پارکنگ پر ہوا۔ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

مزیدخبریں