جو میری سیاسی موت دیکھ رہےتھےانکی سیاسی زندگی دیکھناچاہتاہوں، میں پنڈی بوائے ہوں اور ساری دولت راولپنڈی میں ہی ہے: شیخ رشید

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اللہ نے آج انہیں پھر عزت دی ہے، فیصلہ جو بھی آتا تو قبول کرتے، وہ نواز شریف نہیں، جس فیصلے کو مخالفین نے سیاست بناناچاہاوہ انکی سیاسی موت ہے، جو میری سیاسی موت دیکھ رہےتھےانکی سیاسی زندگی دیکھناچاہتاہوں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ،کوئی چیز نہیں چھپائی، وہ پنڈی بوائے ہیں، ساری دولت راولپنڈی میں ہے۔ شیخ رشید نے بائیس جون کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان بھی کیا۔ کہا کہ بھرپور کوشش کریں گے اس دفعہ عمران خان کی حکومت بنے۔

ای پیپر دی نیشن