گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) مضر صحت کھانا کھانے سے جنڈیالہ باغ والہ میں خالدہ بی بی، حفیظ بی بی ، کنول ،رفیہ اور پانچ سالہ شازم نے کھایا جس نے کھانے کے فوری بعد انکی حالت غیر ہو گئی ، ریسکیو اہلکاروں نے بھی متاثرہ خاندان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا۔ جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔
گوجرانوالہ: مضر صحت کھانا کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل
Jun 13, 2019