رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی جانب سے ضلع میں چینی کی قیمت 70روپے فی کلو مقررکرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔ کوئی بھی شخص یا دکاندار سرکاری مقرر کردہ نرخوں پر چینی فروخت کرنے سے انکار نہیں کرے گا حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ہرشخص جو چینی کا کاروبار کرتا ہے ، سرکاری احکامات کی پابندی کرے گا۔
چینی کی قیمت 70روپے فی کلو مقررکرنے کا نوٹیفکیشن جاری
Jun 13, 2020